۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
ولایت

حوزہ|  نماز روزہ حج و زکات واجب عمل ہیں جس کا اللہ نے حکم دیا ہے لیکن یہ اعمال بغیر ولایت کے قابل قبول نہیں ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

ولایت علی علیہ السلام اللہ کا قلعہ ہے

رسول خدا صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں:

يَقُولُ اللّه تَبارَكَ وَ تَعالى: وِلايَةُ عَلِىِّ بْنِ اَبى طالِبٍ حِصْنى، فَمَنْ دَخَلَ حِصْنى أَمِنَ مِنْ نارى۔

خدا وند عالم فرماتا ہے: علی ابن ابی طالب کی ولایت میرا قلعہ ہے پس جو شخص میرے قلعہ میں داخل ہوا وہ جہنم کی آگ سے محفوظ رہے گا.

مختصر وضاحت

نماز روزہ حج و زکات واجب عمل ہیں جس کا اللہ نے حکم دیا ہے لیکن یہ اعمال بغیر ولایت کے قابل قبول نہیں ہیں۔

ولایت علی علیہ السلام، اللہ کا وہ محکم و مضبوط قلعہ ہے جو اس میں داخل ہوا وہ مومن ہے
اور جو اس سے باہر رہا وہ کافر و منافق اور دین سے خارج ہے۔
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
جامع الاخبار، ص 52، ح 7

تبصرہ ارسال

You are replying to: .